19 اپریل 2016 - 18:21
بحرینی حکومت نے کیا امام جمعہ کو گرفتار، عوام کا آزادی کے لیے احتجاج+ تصویریں

آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے شیخ المنسی کو بغیر سرکاری اجازت کے نماز جمعہ پڑھانے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے شہر حمد کے عوام نے اس شہر کے امام جمعہ شیخ محمد المنسی کے گھر کے سامنے احتجاج کر کے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے شیخ المنسی کو بغیر سرکاری اجازت کے نماز جمعہ پڑھانے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔
مظاہرین نے احتجاج کے دوران شیخ المنسی اور شیخ علی سلمان کی تصویروں کو اٹھا رکھا تھا۔
رپورٹ کے مطابق سکیورٹی دستوں نے شیخ المنسی کو جمعہ کے روز نماز جمعہ کے فورا بعد گرفتار کر لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲